• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول لبرلی کرپٹ ہیں، عمران خان


حویلیاں(ایجنسیاں)پیر کو ہزارہ موٹروے فیز ٹو منصوبہ کے تحت شاہ مقصود۔مانسہرہ سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ بلاول بھٹو لبرل بنتاہے لیکن وہ روشن خیال نہیں بلکہ لبرلی کرپٹ ہے وہ بھی کنٹینر پر کھڑا ہے‘ عمران خان کاکہناتھاکہ انہوں نے بڑے دنوں بعد چھٹی کی‘ اس پر بھی تبصرے کئے جا رہے ہیں لیکن تبصرے کرنے والے مجھے جانتے نہیں ہیں۔

تازہ ترین