• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) ضلع میں ڈینگی وائرس کے خطرناک بخار پر قابو نہ پانے کی وجہ سے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں واقع مرکھپور محلہ کے رھنے والے نوجوان سید منظورعلی ولد غلام شاہ کو ڈینگی بخار ہونے کی تصدیق کے بعد ضلعی سول اسپتال کے میڈیکل وارڈ میں داخل کیا گیا جس کے بعد گذشتہ پچاس دنوں کے دوران مریضوں کی مجموعی تعداد پندرہ ہوگئی جبکہ ایک مریض جاں بحق بھی ہوچکا ہے۔

تازہ ترین