• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آشکار داور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سینر ڈائر یکٹر آشکار داور کو گریڈ بیس میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا،محکمہ بلدیات نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔

تازہ ترین