• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کےاسکواڈنے فرنیچر مارکیٹ بند روڈ کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف جوائنٹ آپریشن کیا۔ جس میں پختہ تجاوزات میں 6تھڑے اور 2آہنی شیڈز مسمار کر دئیے جبکہ عارضی تجاوزات کا سامان 3ٹرکوں میں لاد کر سٹورمیں جمع کروا دیا۔
تازہ ترین