• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین اساتذہ کی وڈیو بناکر منفی کمنٹس کیساتھ سوشل میڈیا میں وائرل کرنے پر نوٹس جاری

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے پبلک اسکول حیدرآباد کے جونیئر سیکشن کی خواتین اساتذہ کی وڈیو بناکر منفی کمنٹس کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل کرنے‘ شکایات پر ہیڈمسٹریس‘ اسسٹنٹ ہیڈمسٹریس اور 4خواتین اساتذہ کی معطلی اور دیگر سیکشنوں میں تبادلوں کے خلاف دائر درخواست پر جمعرات کو ابتدائی سماعت کے بعد نوٹس جاری کرکے کمشنر حیدرآباد‘ وائس چانسلر آئی بی اے سکھر‘ آئی بی اے سکھر کے مقررہ کردہ اسکول پرنسپل ‘ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن ودیگر کو نوٹس جاری کرکے 17دسمبر کوطلب کرلیاہے۔

تازہ ترین