• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر میں کرفیو کے 4ماہ گزر گئے‘ او آئی سی کا ٹھوس موقف سامنے نہ آ سکا‘ ساجد نقوی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو چار ماہ گزرنے کو ہیں مگر او آئی سی کا کوئی واضح موقف اور ٹھوس اقدام سامنے نہیں آ سکا۔ مسئلہ کشمیرو فلسطین کے فوری حل کیلئے مسلم دنیا کے حکمرانوں کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
تازہ ترین