• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریلر کی ٹکر سے 4سالہ بچہ ہلا ک، ڈرائیور گرفتار

حب ( نامہ نگار )ٹر یلر کی ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار عبد الرزاق نا می شخص معجزانہ طو ر پر محفوظ جبکہ 4سالہ بچہ عبید اللہ شدید چوٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ اطلا ع ملنے پر حب پو لیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتا ر کر کے ٹر یلرکو تحویل میں لے لیا ۔ پیر کس روڈ پر ویلڈنگ کی دکان میں دھماکہ ، تین افراد زخمی ہو گئے ۔ سٹی پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار ،چرس برآمد کر لی گئی۔ ہا ئیٹ پولیس نے ٹاور سے اسلحہ کے زور پر تا ر کا ٹنے والے ملزمان کا گھیرائو کیا اسی اثنا ءمیں ایک ملزم نے فائر کرکے خو د کو گو لی مار کر زخمی کر لیا۔

تازہ ترین