• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کم ہو کر 84400روپے ہو گئی ، چاندی کی قیمت میں بھی 20 روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔ پیر کو انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1464ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں 100روپے فی تولہ کی کمی سے 84400روپےاور 10گرام سونے کی قیمت 86 روپے کی کمی سے 72359 روپے ہو گئی۔
تازہ ترین