• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی ملازمین کو 20دسمبر تک تنخواہ اداکردی جائیگی

لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنر پنجاب کی خصوصی ہدایت پر محکمہ خزانہ کی جانب سے کرسمس پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام سرکاری ملازمین کی دسمبر کی تنخواہ بمعہ الاؤنسسز 20دسمبر تک جاری کردی جائے گی۔ مسیحی برادری سے تمام پینشنرز بھی رواں ماہ کی پینشن 20دسمبر کو حاصل کر سکیں گے۔
تازہ ترین