شدّت پسند بھارتیہ جنتا پارٹی
اس بات پر بضد ہے کہ قائم ہو رام راج
بھارت کی سر زمین پے، تقسیمِ ہند کی
تاریخ اپنے آپ کو دُہرا رہی ہے آج
وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ بھی جامعہ کراچی کے اساتذہ کے نقش قدم پر چل نکلے اور تدریسی عمل و امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کہتے کہتے ہم تھک گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی ہے، ان کی بہنوں کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔
وزیراعلیٰ نے ماڑی پور سے سہراب گوٹھ اور ایکسپریس وے پر فوری ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت کردی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا پی ٹی آئی کو انتخابی مہم نہ چلانے دینا پری پول دھاندلی ہے، لیڈرز اور ایم این ایز کو روکنا یا صوبہ بدر کرنا نہ صرف خلاف آئین ہے بلکہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کا ساتھ چاہیے، مینڈیٹ اور بھاری اکثریت چاہیے۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میری جنگی طاقتیں محدود کرنے کیلئے بےمعنی ووٹنگ کی گئی۔
عدالت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور بطور وزیر اعلیٰ آئے تو عدالتی وقت ختم تھا پھر بھی ہم نے انہیں ضمانت دی، سہیل آفریدی سے حلف نہیں لیا جا رہا تھا، وہ ہمارے پاس آئے اور ہم نے انہیں بھی ریلیف دیا۔
سائرہ پیٹر اپنے فنی سفر کے ایک نئے اور تاریخی مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں۔ 6 جون 2026 کو وہ لندن کے تاریخی رائل البرٹ ہال میں اپنی سولو پرفارمنس پیش کریں گی۔
اعداد و شمار کے مطابق ای اسکوٹر استعمال کرنے والے افراد کے حادثات کی شرح میں کمی دیکھی گئی ہے، تاہم 500 سے زائد افراد کو حادثات میں شدید چوٹیں آئیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔
تحقیق کاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ای سیگریٹ کا باقاعدگی سے استعمال کرنے والے ہزاروں جینز تبدیل شدہ سرگرمیاں متحرک کرتے ہیں جس سے کینسر، دل کی بیماری اور پھیپھڑوں کے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان اور فیلڈ مارشل ورلڈ آرڈر میں نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعے میں ملزمان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے تاہم تمام ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔
شوکت مقدم نے مزید کہا کہ بیٹیوں اور بچیوں کو یہی پیغام دوں گا کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔
پاکستان پورٹس اتھارٹی کیلئے 52 کروڑ 80 لاکھ روپے اضافی فنڈز کی منظوری بھی شامل ہے۔ پاک بحریہ کے ہینگر منصوبے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
مانچسٹر ایئرپورٹ پر ان کے اہل خانہ کے علاوہ دوست احباب اور او پی سی کے ممبران باری تعداد میں موجود تھے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔