• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریشرمیں کمی کیخلاف کل سوئی گیس دفتر کے سامنے مظاہرہ ہوگا‘ پشتونخوامیپ

کوئٹہ(پ ر) پشتونخوامیپ نواں کلی ، ترین شار علاقائی یونٹوں کے زیر اہتمام گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں شدید کمی کے خلاف 17 جنوری صبح10بجے سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
تازہ ترین