• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عمان اور پاکستان ویٹرنز ہاکی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہفتے کواصلاح الدین ایم اے شاہ ہاکی اکیڈمی پر شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گاپاکستان ماسٹر ہاکی ٹیم میں اولمپئن ایاز (کپتان)، راشد یعقوب ، معصوم علی، اشعر قدوائی ، اسد قریشی ، جاوید مظہر ، عارف صدیقی، سمیر سلیم ، افتخار احمد ، آصف احمد خان ، زاہد غفار،قمر ابراھیم ،سمیر حسین ،کامران اشرف، کاشف جواد، جان محمد ، محمد علی ، تسنیم عثمانی ، واصف رضا، امتیاز علی (فارورڈز) شامل ہیں۔

تازہ ترین