• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈنبرا میں ایک عورت کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی تحقیقات

لندن (جنگ نیوز) ایڈنبرا میں ایک عورت کیساتھ زیادتی کے واقعات کے بعد ڈیٹیکٹوز نے انویسٹی گیشن شروع کر دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سنگین جنسی زیادتی مقامی وقت کے مطابق 22: 45 جی ایم ٹی پر ڈیلمینی پارک میں ہوئی۔ فرانزک ٹیموں نے پارک کی تلاشی لی لیکن اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
تازہ ترین