• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی قومی فضائی کمپنی کی نجکاری کا اعلان

نئی دہلی (جنگ نیوز) مودی حکومت نے قومی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی نجکاری کا اعلان کردیا ہے۔ لیکن اس فیصلے کے خلاف اپوزیشن کیساتھ ساتھ حکمراں جماعت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ ایئرانڈیا پر ساٹھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض ہے۔ اس کے پاس اپنے ملازمین کو تنخواہ دینے اور ایندھن خریدنے کے بھی پیسے نہیں۔

تازہ ترین