• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جنیوا(اے ایف پی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث عالمی ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا ہے۔ تنظیم کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے بتایا کہ جن ممالک کا نظام صحت کمزور ہے وہاں یہ وائرس تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ ہم سب کو مل کر اسے روکنا ہوگا ۔یہ چین پر عدم اعتماد کا ووٹ نہیں،تاہم انہوں نے کہا ہے کہ چین پر سفری یا تجارتی پابندیاں لگانا بلا جواز ہوگا۔

تازہ ترین