• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)سہالہ کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں پولیس کانسٹیبل زاہد مجید جاں بحق ہو گیا ۔ کانسٹیبل زاہد مجید تھانہ کہوٹہ تعنیات تھا، جو ڈیوٹی کیلئے موٹر سائیکل پر تھانہ کہوٹہ جا رہے تھا، سہالہ ڈپو کے نزدیک ڈمپر سے حادثہ پیش آیا، ایس ڈی پی او کہوٹہ سرکل، ایس ایچ او کہوٹہ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے، شہید کانسٹیبل زاہد مجید کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ادا کر دی گئ،نماز جنازہ میں سی پی او راولپنڈی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس ڈی پی او کہوٹہ، سمیت پولیس افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تازہ ترین