• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال بلاک 13D/2میں واقع سن سٹی اپارٹمنٹ کے رہائشی 35 سالہ مشرف ولد اشرف کی گولی لگی لاش ملی ، اطلاع ملنے پر پولیس نےموقع پر پہنچ کر لاش جناح اسپتال منتقل کی ،پولیس کے مطابق متوفی نےکمرہ بند کرکے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی،متوفی غیر شادی شدہ اور نجی بینک میں ملازم تھا۔

تازہ ترین