شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں شوہر کی جانب سے حاملہ بیوی پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پبلک ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کے حامل افراد کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ریلیف کی رقم کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے: وزیراعظم
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں کمی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کا شکار ہے، حکومت کے شاہی خرچے کم نہیں ہو رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خاجہ نے کہا ہے کہ یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق حالیہ تبصرے بےبنیاد اور حقیقت کے منافی ہیں۔
پاکستان نیوی کو جدید ترین پلیٹ فارمز اور خصوصی ٹیکنالوجیز سے لیس کیا جا رہا ہے: ایڈمرل نوید اشرف
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے بروقت نوٹس لیا اس لیے پیٹرول کی قلت پیدا نہیں ہوئی۔
وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ چار ہفتے ہوچکے ہیں پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں ہے ،مہنگا خرید کر سستا بیچتے چلے جائیں گے تو یہ کب تک چلے گا۔
ایران پر غیرقانونی جنگ شروع کی گئی، ایران پر جنگ مسلط کی گئی ہے۔ ایران میں اسکول پر حملہ ہوا جس میں بچے شہید ہوئے: بلاول بھٹو زرداری
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب نے کہا کہ عرفان سلیم کے بجائے کسی اور کو ٹکٹ دیا گیا تو پارٹی کے اندرونی معاملات سامنے لاؤں گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج بنتا نہیں ہے اور اگر کرنا ہی ہے تو نیتن یاہو اور اسرائیل کے خلاف کریں۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
رحیم یارخان میں انتہائی مطلوب ڈاکو گورا عمرانی نے اپنے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایے بڑھا دیے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے 2 افغان شہری نکلے۔
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔