آپ آف لائن ہیں
پیر12؍شعبان المعظم 1441ھ 6؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

صنعتی زونز سے تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے گا، جام اکرام اللّٰہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور امداد باہمی و انسداد بدعنوانی جام اکرام اللّٰہ دھاریجو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صنعتکاروں کے مسائل کے لئے حل کے لئے سنجیدہ ہے، صنعتی زونز میں قائم تجاوزات کا خاتمہ ہر صورت کیا جائے گا اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کیا جائے گا، یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنے دفتر میں سائٹ سپر ہائی وے ایسوسی ائشن آف انڈسٹری کراچی کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر سائیٹ سپر ہا ئی وے ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر شاہین الیاس سروانہ ، عامر حسن لاری نائب صدراور دیگر نے شرکت کی۔

بزنس سے مزید