• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں: مختلف مقامات سے 2 لاشیں برآمد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بنوں میں مختلف مقامات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق بکاخیل اعظم مارکیٹ اور میراخیل سے 2 لاشیں ملی ہیں، شناخت نور زمان اور جیسم کے نام سے ہوئی ہے۔

دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید