• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7سالہ بچے کی نعش کھیتوں سے برآمد، جسم پر تشدد کے نشان

سکھر(بیورورپورٹ) سکھر کے آباد تھانے کی حدود کے علاقے آرائیں سے گزشتہ تین روز سے لاپتہ سات سالہ بچے معراج ولد غلام مرتضیٰ کی نعش علاقے میں کھیتوں سے ملی ہے لاش کے جسم پر تشدد اورنعش کو جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں پولیس نے علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پہنچ کر بچے کی نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلیے مقامی اسپتال پہنچایا جہاں سے بعد ازاں نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین