• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہیں گے


کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک 12 گھنٹےکے لیے کھل گئے۔

سی این جی بھروانے کے لیے رات گئے سے ہی اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں، رکشوں، ٹیکسیوں اور بسوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔

سی این جی اسٹیشنز کھلنے کے باوجود متعدد پمپوں پر مطلوبہ پریشر دستیاب نہیں جس کی وجہ سے صارفین پریشان ہیں۔

تازہ ترین