• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں سرخ ریت کے طوفان سے نظام زندگی شدید متاثر


اسپین میں سرخ ریت کے طوفان کے سبب ہر طرف اندھیرا چھا گیا جس سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا۔

دنیا کے سب سے بڑے صحرا صحارا سےاٹھنے والے سرخ ریت کے طوفان سے اسپین میں دن ہی میں اندھیرا چھا گیا جس کے سبب مختلف علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم اور شدید متاثر ہوا۔

طوفان کے سبب حدنگاہ کم ہو گئی جبکہ متعدد فلائٹس بھی تاخیر کا شکار ہو ہوئیں۔