• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دلی، میلانیا ٹرمپ کا سرکاری اسکول کادورہ

میلانیا ٹرمپ نے نئی دلی میں سرکاری اسکول کا دورہ کیا۔


امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے نئی دلی میں سرکاری اسکول کا دورہ کیا۔

میلا نیا ٹرمپ نے نئی دلی کے اسکول میں بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا جبکہ اسکول کے بچوں نے امریکی خاتون اول کو خصوصی پینٹنگز بھی پیش کیں۔

امریکی خاتون اول نےبھارت کے دورے میں پہلی مرتبہ کسی پروگرام میں اکیلے شرکت کی۔