• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں عروج پر

پیرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں عروج پر ہیں جس میں مختلف ممالک کے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران ماڈلز نے معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

24 فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 9 روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 3 مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔