• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا کے سمندر میں غصیلی مچھلیوں کا ڈائیورز پر حملہ

انڈونیشیا کے سمندر میں غصیلی مچھلیوں کا ڈائیورز پر حملہ


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو سمندر میں غوطہ خوری کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

انڈونیشیا میں ڈائیور پر غصیلی مچھلیوں نے حملہ کردیا۔ واقعہ انڈونیشیا کےجزیرے بالی کے سمندر میں اُس وقت پیش آیا جب دو ٹریگر فش نے ڈائیورز پر حملی کردیا اور نہ صرف انہیں کاٹنے کی کوشش کی بلکہ انکے کیمرے پر بھی حملہ کیا۔

مچھلیوں کے حملے میں ڈائیور خوش قسمتی سے معمولی زخمی ہوئے تاہم جانی نقصان سے محفوظ رہے۔

تازہ ترین