• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن اضافی فروخت کردہ چینی کی تحقیقات

شوگر ملز کی طرف سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن اضافی فروخت کردہ چینی کی تحقیقات تیز کردی گئیں۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈیلرز کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے کہا کہ ایف آئی اے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالے، ہم تو پرچون میں فروخت کرنے والے ہیں۔

تازہ ترین