• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی شرح نمو پرمنفی اثر ہوگا، موڈیز

کراچی: پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی شرح نمو پرمنفی اثر ہوگا، موڈیز


موڈیز انویسٹر سروس نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان پر منفی اثرات پڑنے کا عندیہ دے دیا۔

موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی شرح نمو پر منفی اثر ہوگا۔

موڈیز کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.50 فیصد رہنے کے اندازے ہیں۔

ادارے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ کورونا وائرس سے قبل پاکستان کی معاشی نمو  2.90 فیصد رہنے کے اندازے تھے۔

تازہ ترین