• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کورونا وائرس کےخطرات کے باوجود ٹوکيو اولمپکس ٹارچ (مشعل) جاپان پہنچا دی گئی۔

اولمپکس ٹارچ خصوصی طيارے کے ذريعے ايتھنز سے جاپان کے ماتسوشيما ائر بيس پہنچی جہاں مشعل کو روشن کيا گيا۔

ٹوکيو اولمپکس کا آغاز 24 جولائی سے ہونا ہے تاہم کرونا وائرس کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔