• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمازیں گھروں پر ادا کریں، بلاول بھٹو کی اپیل

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیرکومدنظر رکھتے ہوئے لوگ اپنے گھروں پر نمازیں ادا کریں، اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر وزارت داخلہ سندھ کی طرف سے عبادت گاہوں میں محدود سرگرمیوں کیلئے جاری کردہ نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا ہے۔
تازہ ترین