• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی اسپتالوں کا سندھ حکومت سے تعاون پر اتفاق، بلاول بھٹو کا اظہار تشکر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کے نجی اسپتالوں سے اظہار تشکرنجی اسپتالوں کی انتظامیہ نے وزیراعلی سندھ سے ملاقات میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نجی اسپتالوں نے آلات، طبی عملے سمیت تمام ممکنہ وسائل کیساتھ سندھ حکومت سے تعاون پر اتفاق کیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ گیاری سیکٹر کے جوانوں کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے دل ان بہادر سپاہیوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں کہ جنہوں نے گیاری کے افسوس ناک سانحے میں اپنی جانیں دیں، گیاری سیکٹر میں فرض کو ادا کرتے ہوئے 140 جوانوں کی شہادت ہوئی۔

تازہ ترین