• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ پاک شہید کے عرس کی تقریبات ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت سیدنا موسیٰ پاک شہید کے 431 ویں عرس کی تقریبات کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئیں،  خاندان گیلانیاں کے زیراہتمام حضرت سیدنا موسی پاک شہیدؒ کے عرس مبارک کے سلسلے میں سالانہ محفل کا انعقاد  15 اپریل بروز بدھ درگاہ عالیہ کے احاطہ میں ہونی تھی۔
تازہ ترین