• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کی پارٹی ارکان کو متاثرین کے امدادی پروگرام میں حصہ لینے کی ہدایت

اسلام آباد( نمائندہ جنگ )بلاول بھٹو کی پارٹی ارکان کو متاثرین کے امدادی پروگرام میں حصہ لینے کی ہدایت ، پیپلز پارٹی نےکورونا وائرس کی وجہ سے بڑھتے معاشی انسانی مسائل کے حل اور غریبوں مزدوروں ناداروں دہاڑی داروں کی پارٹی کی جاری امدادی پروگرام مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی ارکان کو متاثرین کی امداد کے پروگرام میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین