گلوکار سجاد علی نے اپنے مداحوں کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے شبی اور بیٹی زاؤ کے ساتھ بھی خصوصی ریاض کرنے لگے ۔
سجاد علی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی زاؤ کے ساتھ کلاسیکل سُرتال لگانے میں مصروف ہیں جبکہ بیٹاشبی علی گٹار پرمیوزک پرفارمنس دے رہا ہے۔
ویڈیو میں سجاد علی نے بچوں اور اپنی دو الگ اسکرین دکھائی اور پھر اس اسکرین کو ایک ساتھ ہوتے دکھایا جسے مداحوں نے بیحد پسند کیا۔