• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دراز کی صارفین کو آن لائن عطیہ کیلئے آسان پلیٹ فارم کی پیشکش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دراز نے صارفین کو آن لائن عطیہ کیلئے آسان پلیٹ فارم کی پیشکش کی ہے۔دراز نے صارفین کو ایک آسان اور محفوظ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی پیشکش کرتے ہوئے آسان ہوئی زکوٰۃ مہم کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے وہ اچھی شہرت کی حامل غیر منافع بخش تنظیموں اور ملک کے ہزاروں خاندانوں کی مدد کیلئے آن لائن عطیہ کر سکتے ہیں جنہیں اس غیر یقینی صورتحال میں مدد کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین