• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی افواج کشمیریوں کے گھروں میں لوٹ مار کر رہی ہے، مشال ملک

مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی افواج چھاپوں کے دوران کشمیریوں کے گھروں سے زیورات اور دیگر قیمتی ضرورت کی اشیا لوٹ رہی ہے۔

مشال ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید لکھا کہ نا صرف یہ بلکہ بھارتی فوج نے مقابلے کے دوران ایک درجن سے زائد گھروں کو بھی جلا دیا اور متعدد لوگوں اور انکے اہل خانہ کو کورونا وائرس کی وبا کے دوران چھت سے محروم کر دیا۔

مشال ملک نے اپنے پیغام کے ساتھ جلائے گئے گھروں کی تصویر بھی شیئر کی۔  

تازہ ترین