• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس عاشق امور خانہ داری میں دلچسپی لینے لگیں

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ڈاکٹر فردوس عاشق مشیر اطلاعات کے عہدے سے فراعت کے بعد امور خانہ داری میں دلچسپی لینے لگی ہیں. ایک
تقریب کے بعد انہوں نے وہاں موجود باورچی خانے میں جاکر خود کھانا بنایا۔
تازہ ترین