• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) بجلی چوری کے الزام میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ بھارہ کہو پولیس کو ایس ڈی او اجمل شاہین نے بتایا کہ سترہ میل میں ملزمان ذوالفقار اور اسحاق ڈائریکٹ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔
تازہ ترین