• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم‘ افسران و ملازمین کو چھٹیوں کے دوران موبائل بند رکھنے پر پابندی

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے افسران و ملازمین کو چھٹیوں کے دوران اپنے موبائل بند رکھنے پر پابندی لگادی، سٹیشن سے باہر جانے سے قبل بھی افسران کو اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔ بتایا گیا ہےکہ کورونا وائرس کی وجہ سےمحکمہ تعلیم کےافسران و ملازمین نے چھٹی کے ساتھ ساتھ موبائل بھی بند کر دیئے جس کا نوٹس لیتے ہوئے افسران وملازمین کو مذکورہ ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔
تازہ ترین