• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈملتان کے جعلیپروموشن کارڈ مارکیٹ میں آگئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈملتان کے جعلی پروموشن کارڈ مارکیٹ میں آگئے بتایا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے طلبا کو اگلی کلاسوں میں پرموٹ کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی فراڈیے متحرک ہوگئے جعلی پرمووشن کارڈ جاری کردئے جس پر چیئرپرسن بورڈ ڈاکٹر شمیم اختر سیال نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ ابھی کسی قسم کا پروموشن کارڈ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ حتمی فیصلہ ہوتے ہی پالیسی بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردی جائیگی ۔
تازہ ترین