• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے بعض وزراء اور اتحادیوں کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (پی پی آئی) نیب کی جانب سے تحریک انصاف کے بعض وزراء اور اتحادیوں کی بھی گرفتاری کا امکان ہے۔

 سیاسی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ نیب نے جس انداز میں شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں اس سے شہباز شریف مسلم لیگ ن کو دوبارہ سیاسی پلیٹ فورم پر لے آئے ہیں۔

سیاسی حلقوں کاکہنا ہے کہ اگر آئندہ دنوں میں شاہد خاقان عباسی اور رانا ثناء اللہ بھی گرفتار ہوتے ہیں تو مسلم لیگ ن سیاست میں ایک مرتبہ پھر مستعدی ہو جائے گی۔

تازہ ترین