• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، دو عورتوں سمیت 4 افراد پکڑے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ پیرودہائی پولیس نے گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارکر فحاشی میں ملوث دو خواتین سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے بتایاکہ ملزموں میں جنید انور،عمررحمن وغیرہ شامل ہیں ۔گیسٹ ہاؤس مالک انور نیازی،منشی الیاس اور دو نامعلوم افراد سمیت 8 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، گیسٹ ہاؤس کے مالک،منشی اور دو نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
تازہ ترین