• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بعض اوقات ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

جنوبی افریقا میں ایسا ہی ایک حادثہ اس وقت دیکھا گیا جب ایک ٹرک ڈرائیور بریک فیل ہوجانے کے سبب وین اور متعدد گاڑیوں پر چڑھ دوڑا۔

تنگ سڑک ہونے کے باعث گاڑیوں کو نکلنے کا موقع بھی نہ سکا اورتمام گاڑیاں بری طرح آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔