• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17فوڈپوائنٹس سیل،45دکانداروں کو 188000روپےکے جرمانے عائد

ملتان (سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مصالحہ جات چکی،ملک پروڈکشن یونٹ،آئس فیکٹری سمیت17فوڈپوائنٹس سیل کیے۔ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر45 فوڈ پوائنٹس کو188,000 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔4080کلو ملاوٹی سرخ مرچ پاؤڈر، 120کلو گندم کا چوکر،100کلو ہلدی پاؤڈر، 700کلو سکمڈ ملک پاؤڈر،40کلو کھلا رنگ اور دیگر سامان برآمد،2100لیٹر مضرصحت ملاوٹی دودھ تلف کیاگیا۔
تازہ ترین