چین کا پاکستان کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
چین کے صدر شی جن پنگ نے یومِ پاکستان کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کو تہنیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے پاکستان کی قومی خودمختاری، آزادی، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے عزم کو سراہا ہے۔