• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب ڈویژن ابراہیم حیدری کو ضلع کا درجہ دیا جائے، جان عالم جاموٹ

کراچی (پ ر) رکن ڈسٹرکٹ کونسل کراچی جان عالم جاموٹ نے کہا ہے کہ ضلع ملیر کی سب ڈویژن ابراہیم حیدری کو ضلع کا درجہ ملنا چاہئے، انہوں نے کہا کہ ابراہیم حیدری سب ڈویژن کی آبادی 10 لاکھ ہے جبکہ ساڑھے سات اور چھ لاکھ آبادی والے ٹھٹھہ اور سجاول کو ضلع کا درجہ حاصل ہے، انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ سب ڈویژن ابراہیم حیدری کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔

تازہ ترین