• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائلن اور گٹار پر نصرف فتح علی خان کی قوالی کی دھن


لیو ٹوئنز کے نام سے کام کرنے والے جڑواں بھائیوں نے نصرت فتح علی خان کی آواز میں گائے گئے گانے ' شاماں پائیاں 'کی دھن کو نئے انداز سے پیش کردیا جس میں انہوں نے صرف وائلن،گٹار اورتبلے کا استعمال کیا۔

لیو ٹوئنس نامی دونوں بھائی جڑواں بھائی ہارون لیو اور شاروں لیونے یہ قوالی کی دھن لاک ڈاؤن کے موقع پر پیش کی اور نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

لیو ٹوئنز کے اس منفرد انداز کو صارفین کی جانب سے  بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔