• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد حسین کی بیٹی کی نماز جنازہ،مزدور رہنمائوں کی شرکت

کراچی (پ ر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونائیٹڈ ورکرز یونین کے مرکزی رہنما محمد حسین عرف شاہد بھائی کی جواں سال بیٹی انتقال کرگئیں، یونین کے رہنمائوں اکرام خان، ناظم خان، ارشد اعوان، یعقوب قندھاری اور ناصر خان نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

تازہ ترین