• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل بورڈز، سائن بورڈز سمیت تمام اشتہاری بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی میں بل بورڈز، سائن بورڈز سمیت تمام اشتہاری بورڈز فوری ہٹانے کاحکم جاری کیا ہے جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر حکم نامہ پر عمل کریں

تازہ ترین