• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے 15معاون خصوصی کی تعیناتیوں کیخلاف کیس 11اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے 15؍معاون خصوصی کی تعیناتیوں کیخلاف کیس 11؍اگست کو سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں وزیراعظم کے معاونین کی شمولیت کیخلاف کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔
تازہ ترین